بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن سے پہلے ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔ اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) (ن) لیگ کے سابق رکن اسمبلی شہزاد منشی نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق (ن)لیگی رکن اسمبلی شہزاد منشی بھی حالات کی دھارا کو دیکھتے ہوئے نون لیگ سے باغی ہوگئے، انہوں نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر گورنر پنجاب نے گلاب جامن کھلا کر شہزاد منشی کو پارٹی میں شامل ہونے پرخوش آمدید کہا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اقلیتوں کے حقوق کا مکمل خیال رکھے گی اور ان کی آواز بنے گی۔ اس موقع پر راجہ عارف آصف بھٹی، سیمسن بھٹی، اسحاق، امین گل، سلیم گل، آفتاب مبارک، شریف مسیح، روبن سہوترا، رابنسن، فلک شیر گل، عاطف بخش، رمیض مسیح سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…