جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کیپٹن (ر)صفدر کی حالت بگڑ گئی،جاتی امراء میں افراتفری،ہسپتال منتقل کئے جانے کی تیاریاں

datetime 22  ستمبر‬‮  2018

کیپٹن (ر)صفدر کی حالت بگڑ گئی،جاتی امراء میں افراتفری،ہسپتال منتقل کئے جانے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی طبیعت ناسازہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق  کیپٹن(ر)صفدرکے علاج معالجے کیلئے ڈاکٹرزسے رجوع کرلیاگیااور انہیں معدے میں تکلیف کی شکایت ہے ۔ جبکہ طبیعت ناساز ہونے پر کیپٹن(ر)صفدرکو ہسپتال بھی منتقل کئے جانے کا امکان ہے… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر کی حالت بگڑ گئی،جاتی امراء میں افراتفری،ہسپتال منتقل کئے جانے کی تیاریاں

بخارہ کی ایک اور ٹھنڈی رات

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

بخارہ کی ایک اور ٹھنڈی رات

حضرت نے اپنے بیٹے کو گھڑا دیا‘ پانی لانے کا حکم دیا اور ساتھ ہی زوردار تھپڑ مار کر کہا ”خبردار گھڑا ٹوٹنا نہیں چاہیے“ بٹیا روتا روتا گھڑا اٹھا کر چلا گیا‘ دیکھنے والے نے کہا ”حضرت بیٹے نے گھڑا نہیں توڑا لیکن آپ نے اسے سزا دے دی‘ یہ کیا منطق ہے“ وہ… Continue 23reading بخارہ کی ایک اور ٹھنڈی رات

اب یہ کام نہیں ہو گا۔۔ سموگ سے بچنے کیلئے حکومت نے بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کر دئیے، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

اب یہ کام نہیں ہو گا۔۔ سموگ سے بچنے کیلئے حکومت نے بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کر دئیے، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ کی روک تھام کے لیے محکمہ زراعت نے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی‘ کسانوں کو دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے بھی روک دیا۔تفصیلات کے مطابق سموگ کی روک تھام کیلئے پنجاب بھر میں ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ صوبائی محکمہ زراعت نے ان ٹیموں کو فیلڈ میں… Continue 23reading اب یہ کام نہیں ہو گا۔۔ سموگ سے بچنے کیلئے حکومت نے بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کر دئیے، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا گیا

ضمنی الیکشن سے پہلے ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔ اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

ضمنی الیکشن سے پہلے ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔ اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) (ن) لیگ کے سابق رکن اسمبلی شہزاد منشی نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق (ن)لیگی رکن اسمبلی شہزاد منشی بھی حالات کی دھارا کو دیکھتے ہوئے نون لیگ سے باغی ہوگئے، انہوں نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ہونے والی ملاقات میں… Continue 23reading ضمنی الیکشن سے پہلے ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔ اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

عمران خان کی حکومت کے پہلے 30دن فیصلوں کی تبدیلی ، پنیر پر پابندی ، چندہ جمع کرنے سے عبارت قرار،برطانوی اخبار نے مضمون شائع کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

عمران خان کی حکومت کے پہلے 30دن فیصلوں کی تبدیلی ، پنیر پر پابندی ، چندہ جمع کرنے سے عبارت قرار،برطانوی اخبار نے مضمون شائع کردیا

لندن(سی پی پی)برطانوی اخبار نے اپنے ایک مضمون میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے پہلے ماہ کو فیصلوں کی تبدیلی ، پنیر پر پابندی اور چندہ جمع کرنے سے عبارت قرار دیا ہے ۔برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے افغان مہاجرین کو شہریت دینے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کے پہلے 30دن فیصلوں کی تبدیلی ، پنیر پر پابندی ، چندہ جمع کرنے سے عبارت قرار،برطانوی اخبار نے مضمون شائع کردیا

بوڑھے شخص نے شادی کے 50 برس بعد بیوی کو موت کی نیند سلا دیا،وجہ ایسی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

بوڑھے شخص نے شادی کے 50 برس بعد بیوی کو موت کی نیند سلا دیا،وجہ ایسی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

استنبول(این این آئی )ترکی کے شہر استنبول میں ایک 85 سالہ بوڑھے ترک شہری کے ہاتھوں اْس کی 76 سالہ بیوی کے قتل کی خبر نے عوامی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ترکی کے اخبارات نے بتایا کہ ملزم بلال کی اپنی بیوی اسماء کے ساتھ شادی 50 برس قبل ہوئی تھی۔ ترک ٹی وی… Continue 23reading بوڑھے شخص نے شادی کے 50 برس بعد بیوی کو موت کی نیند سلا دیا،وجہ ایسی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

دنیا میں کتنے افرادغربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں؟ اقوام متحدہ نے ہوشربا رپورٹ جاری کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

دنیا میں کتنے افرادغربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں؟ اقوام متحدہ نے ہوشربا رپورٹ جاری کردی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے مجموعی افراد میں نصف تعداد بچوں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی جانب سے بتائی گئی ،رپورٹ کے مطابق 104 ممالک میں 1.3 ارب ایسے افراد ہیں جن کی… Continue 23reading دنیا میں کتنے افرادغربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں؟ اقوام متحدہ نے ہوشربا رپورٹ جاری کردی

شین وارن حرکتوں سے بازنہ آئے، ایک اور سیکنڈل سامنے آگیا،اب کی بارایسا کام کردیا کہ ساری حدیں ہی پار کر گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

شین وارن حرکتوں سے بازنہ آئے، ایک اور سیکنڈل سامنے آگیا،اب کی بارایسا کام کردیا کہ ساری حدیں ہی پار کر گئے

لندن (این این آئی)دنیا کے سابق بہترین باؤلرز میں سے ایک شین وارن اپنے کرئیر کے دوران اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اکثر اسکینڈلز کی زد میں رہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس بار شین وارن نے ایک کم عمر لڑکی کو نازیبا میسز بھیجے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔انچاس سالہ شین… Continue 23reading شین وارن حرکتوں سے بازنہ آئے، ایک اور سیکنڈل سامنے آگیا،اب کی بارایسا کام کردیا کہ ساری حدیں ہی پار کر گئے

شہبازشریف 67سال کے ہوگئے ،جانتے ہیں صد ر (ن )لیگ آج کے دن کہاں پیدا ہوئے تھے؟

datetime 21  ستمبر‬‮  2018

شہبازشریف 67سال کے ہوگئے ،جانتے ہیں صد ر (ن )لیگ آج کے دن کہاں پیدا ہوئے تھے؟

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرسٹھ برس کے ہو گئے ۔آج67ویں سالگرہ منائیں گے ۔اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ، جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آبادسمیت جنوبی پنجاب بھر میں بھی سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور میاں… Continue 23reading شہبازشریف 67سال کے ہوگئے ،جانتے ہیں صد ر (ن )لیگ آج کے دن کہاں پیدا ہوئے تھے؟