اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شین وارن حرکتوں سے بازنہ آئے، ایک اور سیکنڈل سامنے آگیا،اب کی بارایسا کام کردیا کہ ساری حدیں ہی پار کر گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)دنیا کے سابق بہترین باؤلرز میں سے ایک شین وارن اپنے کرئیر کے دوران اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اکثر اسکینڈلز کی زد میں رہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس بار شین وارن نے ایک کم عمر لڑکی کو نازیبا میسز بھیجے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔انچاس سالہ شین وارن نے جون سے اگست کے دوران لندن میں 24 سالہ برطانوی لڑکی سے میسج پر رابطہ رکھا اور اس لڑکی کو نازیبا میسجز بھی بھیجے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ اس نے وہ میسجز دیکھ کر

شین وارن سے سوشل میڈیا پر بنا تعلق توڑ لیا ہے۔خیال رہے کہ شین وارن اس سے قبل بھی نازیبا حرکات کے اسکینڈل کے باعث تنقید کی زد میں رہے ہیں۔شین وارن کے زیادہ تر اسکینڈل ماڈل سمن کلاہن سے ان کی شادی کے بعد سامنے آئے اور پھر شین وارن نے اختلافات کے باعث 2005 میں ان سے علیحدگی اختیار کر لی۔2013 میں الزبتھ ہرلے سے منگنی ختم کرنے کے بعد شین وارن دوبارہ سے اپنی حرکتوں پر اتر آئے اور 2015 میں انہوں نے آسٹریلین خاتون کم مک گراتھ سے روابط بڑھا لیے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…