لاہور(آئی این پی) بغیر اطلاع آنیوالے (ن) لیگ کے مر کزی رکن عبد القادر بلوچ اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سمیت کئی قائدین کو سیکورٹی اہلکاروں نے جاتی امراء میں اندر جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کارکنان بھی محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کے لئے جاتی امراء پہنچے تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں اندر جانے سے روک دیا اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر کارکنا ن بھی کچھ دیر انتظار کرنے کے بعد واپس گھروں کو روانہ ہو گئے ۔
لیگی رہنماؤں کو میاں نواز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا، جاتی امراء کے سکیورٹی گارڈز نے ان رہنماؤں سے کیا سلوک کیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































