سانحہ ماڈل ٹاؤن ،نوازشریف ،شہبازشریف اور سابق وزراء کو طلب کیا جائیگا یا نہیں؟لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
لاہور( آن لائن )سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں عدالت نے نواز شریف ، شہباز شریف اور دیگر وزرا کو طلب کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نواز شریف ، شہباز شریف اور دیگر وزرا کو استغاثہ… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،نوازشریف ،شہبازشریف اور سابق وزراء کو طلب کیا جائیگا یا نہیں؟لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا