انسان تھے یا کوئی جن بھوت! 8افراد کیلئے 72لاکھ میں ایک وقت کا کھانا،مشروبات کا بل 86لاکھ ،کیا انہیں مگرمچھ کی دم کا سوپ بھی پیش کیا گیا؟ریسٹورنٹ مالک کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے ایک شہزادے نے شاہ خرچی کی انتہا کردی۔ شنگھائی میں اپنے 8 جاننے والوں کو کھانا کھلانے پر 4 لاکھ یوان (تقریباً 72 لاکھ پاکستانی روپے) خرچ کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سوشل میڈیا پر ایک بل کی فوٹو گردش کر رہی ہے۔ بل میں کھانے کی 20 ڈشوں کا… Continue 23reading انسان تھے یا کوئی جن بھوت! 8افراد کیلئے 72لاکھ میں ایک وقت کا کھانا،مشروبات کا بل 86لاکھ ،کیا انہیں مگرمچھ کی دم کا سوپ بھی پیش کیا گیا؟ریسٹورنٹ مالک کا حیران کن انکشاف