بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

سام سنگ کا پہلا 3 کیمروں والا فون متعارف

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

سام سنگ کا پہلا 3 کیمروں والا فون متعارف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اپنا پہلا 3 کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 7 (2018) پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ یہ فون گزشتہ ہفتے کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا تھا اور چند دن میں ہی اسے پاکستان میں بھی پیش کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران اس فون… Continue 23reading سام سنگ کا پہلا 3 کیمروں والا فون متعارف

ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی مقدمہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی مقدمہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا داماد مرتضیٰ دبئی میں گرفتار، حکومت نے تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھماکہ خیز خبر سناتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد مرتضیٰ کو دبئی میں گرفتار کیا گیا… Continue 23reading ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی مقدمہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا

گوگل سرچ کی آمد کو 20 سال مکمل ،ورلڈ وائیڈ ویب مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

گوگل سرچ کی آمد کو 20 سال مکمل ،ورلڈ وائیڈ ویب مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

واشنگٹن(این این آئی)ورلڈ وائیڈ ویب پر گوگل سرچ کی آمد کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس موقع پر کمپنی نے اپنی اس اہم ترین پراڈکٹ کو متعدد نئے فیچرز کے ذریعے اپ ڈیٹ کیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق درحقیقت یہ فیچرز آرٹی فیشل ٹیکنالوجی پر مبنی ہے اور اب گوگل سرچ صارف کے… Continue 23reading گوگل سرچ کی آمد کو 20 سال مکمل ،ورلڈ وائیڈ ویب مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

یوٹیوب پر صارفین سب سے زیادہ کونسی ویڈیوز دیکھ رہے ہیں؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

یوٹیوب پر صارفین سب سے زیادہ کونسی ویڈیوز دیکھ رہے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے مواد دریافت کرنے کے حوالے سے چند بڑی تبدیلیاں خاموشی سے کردی ہیں۔ اب یوٹیوب کے ٹرینڈنگ سیکشن کو 5 کیٹیگریز میں تقسیم کردیا گیا ہے، میوزک، لائیو، گیمنگ، موویز اور ایک مین سیکشن۔ خیال رہے کہ ٹرینڈنگ ویڈیوز یوٹیوب ویب سائٹ… Continue 23reading یوٹیوب پر صارفین سب سے زیادہ کونسی ویڈیوز دیکھ رہے ہیں؟

کیا اس آسان پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

کیا اس آسان پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے نے لوگوں کو تقسیم کرکے رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں قینچی، ڈرائیر اور کنگھے کو پیش کیا گیا ہے۔ مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں… Continue 23reading کیا اس آسان پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں؟

بی ٹی آئی حکومت نے عوام پر’’ بجلی بم‘‘گرادیا، فی یونٹ قیمت میں اتنا اضافہ کہ آپ کو دن میں تارے نظر آجائینگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

بی ٹی آئی حکومت نے عوام پر’’ بجلی بم‘‘گرادیا، فی یونٹ قیمت میں اتنا اضافہ کہ آپ کو دن میں تارے نظر آجائینگے

اسلام آباد( آن لائن )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 16 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد… Continue 23reading بی ٹی آئی حکومت نے عوام پر’’ بجلی بم‘‘گرادیا، فی یونٹ قیمت میں اتنا اضافہ کہ آپ کو دن میں تارے نظر آجائینگے

’’تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی اپنا اصل چہرہ دکھا دیا‘‘ جعلی اور مضر صحت خوراک بنانیوالی کمپنیوں کیساتھ مل کر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو راستے سے ہٹانے کا پروگرام تیار، کپتان کے بڑے حامی حسن نثار کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

’’تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی اپنا اصل چہرہ دکھا دیا‘‘ جعلی اور مضر صحت خوراک بنانیوالی کمپنیوں کیساتھ مل کر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو راستے سے ہٹانے کا پروگرام تیار، کپتان کے بڑے حامی حسن نثار کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ دنیا بھر میں جہاں انڈسٹری ہمیشہ اپنی پالیسی صارف کی صحت اور سہولت کو مدنظر رکھ کر بناتی ہے وہیں پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔ یہاںانڈسٹری اپنے کاروباری مفاد کو مقدم رکھتے… Continue 23reading ’’تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی اپنا اصل چہرہ دکھا دیا‘‘ جعلی اور مضر صحت خوراک بنانیوالی کمپنیوں کیساتھ مل کر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو راستے سے ہٹانے کا پروگرام تیار، کپتان کے بڑے حامی حسن نثار کے تہلکہ خیز انکشاف

ایک مہینے کی کارکردگی سے متعلق قوم کے نام پیغام ،عمران خان کا نشر ہونے والا خطاب ملتوی کردیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

ایک مہینے کی کارکردگی سے متعلق قوم کے نام پیغام ،عمران خان کا نشر ہونے والا خطاب ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم کا ایک ماہ کی کارکردگی پر بیان جاری کرنے کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان بدھ کی شام قوم کے نام ایک پیغام جاری کریں گے جس میں وہ حکومتی کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لیں… Continue 23reading ایک مہینے کی کارکردگی سے متعلق قوم کے نام پیغام ،عمران خان کا نشر ہونے والا خطاب ملتوی کردیا گیا

ایپل کے اب تک کے مہنگے ترین آئی فون فروخت کے لیے پیش

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

ایپل کے اب تک کے مہنگے ترین آئی فون فروخت کے لیے پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ موبائل بنانے والی امریکی کمپنی ‘ایپل’ کی جانب سے رواں ماہ 12 ستمبر کو نئے آئی فون ایکس ایس (10 ایس) اور آئی فون ایکس ایس میکس (10 ایس میکس) کو متعارف کرایا گیا تھا۔ تاہم اب انہیں دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ جہاں ان فونز کو… Continue 23reading ایپل کے اب تک کے مہنگے ترین آئی فون فروخت کے لیے پیش