بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

چین ،روس،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کا امریکی پابندیوں کیخلاف نیا منصوبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

چین ،روس،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کا امریکی پابندیوں کیخلاف نیا منصوبہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدے میں شامل ممالک، برطانیہ، فرانس، جرمنی چین اور روس نے کہا ہے کہ امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچنے کیلئے وہ ایران کے ساتھ ادائیگیوں کا نیا طریق کار طے کریں گے۔یورپی یونین کی فارن پالیسی کی سربراہ فریڈریکا نے اقوام متحدہ اور اس معاہدے… Continue 23reading چین ،روس،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کا امریکی پابندیوں کیخلاف نیا منصوبہ

وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑیوں اور بھینسو ں کے بعد 11کھلاڑی بھی نیلام کئے جائیں کیونکہ۔۔مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑیوں اور بھینسو ں کے بعد 11کھلاڑی بھی نیلام کئے جائیں کیونکہ۔۔مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ حکومت کی جانب سے  وزیراعظم ہاﺅس کی گاڑیاں نیلامی کے بعد 7بھینسوں اور ایک کٹے کی نیلامی باقی ہے جو کہ کل  والی ہے تاہم  سینئر صحافی مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہا جائینگے۔سینئر صحافی مبشر لقمان نے ٹویٹر… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑیوں اور بھینسو ں کے بعد 11کھلاڑی بھی نیلام کئے جائیں کیونکہ۔۔مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

برطانیہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر طرفداری نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

برطانیہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر طرفداری نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

اقوام متحدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برطانیہ سے کہا ہے کہ وہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر اپنے وعدے پورے کرے اور طرفداری نہ کرے،چین توقع رکھتا ہے کہ برطانیہ اپنے وعدے پورے کریگا چین کی قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے بارے میں حقیقی احترام دیکھائے گا،یہ بات انہوں نے… Continue 23reading برطانیہ جنوبی چینی سمندر کے مسئلے پر طرفداری نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں،پیوٹن

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں،پیوٹن

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)روس اور مغرب کے درمیان جاری کشیدگی پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ تجارتی مقاصد کے لیے امریکی ڈالر کا استعمال کم کرتے ہوئے چین اور روس… Continue 23reading روس اور چین تجارتی معاملات میں اپنی کرنسی کا استعمال بڑھائیں،پیوٹن

فلسطینیوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فرانس

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

فلسطینیوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فرانس

نیو یارک(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدرعمانویل میکروں نے کہاہے کہ فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں مداخلت کشیدگی کا باعث ہیں لیکن اس کا حل بات چیت میں ہے۔ 2015 میں ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جو معائدہ طے پایا تھا… Continue 23reading فلسطینیوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فرانس

‘پنک لیگیسی’ آخر کتنا کما پائے گا؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

‘پنک لیگیسی’ آخر کتنا کما پائے گا؟

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)18.96 قیراط کا نایاب گلابی ہیرا ‘پنک لیگیسی’ رواں برس نومبر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا، جسے اب تک کا سب سے بڑا اور قیمتی ہیرا تصور کیا جارہا ہے۔ یہ گلابی ہیرا مستطیل شکل کا ہے، جو دنیا کے سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے۔ اس ہیرے کو… Continue 23reading ‘پنک لیگیسی’ آخر کتنا کما پائے گا؟

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 131بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8571ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

’’وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں عمران خان کو لے ڈوبیں‘‘ بیچنےکے اعلان پرپوری دنیا میں پاکستان کی سبکی، بھارتی آرمی چیف نے بھی ایسا طعنہ دیدیا کہ جان کر پاکستانی وزیراعظم کا چہرہ غصے سے سرخ ہو جائیگا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

’’وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں عمران خان کو لے ڈوبیں‘‘ بیچنےکے اعلان پرپوری دنیا میں پاکستان کی سبکی، بھارتی آرمی چیف نے بھی ایسا طعنہ دیدیا کہ جان کر پاکستانی وزیراعظم کا چہرہ غصے سے سرخ ہو جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں عمران خان کو لے ڈوبیں، بیچنے کے اعلان نے دنیا بھر سبکی کرا دی، بھارتی آرمی چیف نےطعنہ دیتے ہوئے کیا اعلان کر دیا، معروف صحافی عارف نظامی نے کپتان کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو… Continue 23reading ’’وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں عمران خان کو لے ڈوبیں‘‘ بیچنےکے اعلان پرپوری دنیا میں پاکستان کی سبکی، بھارتی آرمی چیف نے بھی ایسا طعنہ دیدیا کہ جان کر پاکستانی وزیراعظم کا چہرہ غصے سے سرخ ہو جائیگا

ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی،مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی وارننگ

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی،مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی وارننگ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے امریکی شہریوں یا اتحادیوں کو کوئی تقصان پہنچایا تو تہران کوبھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان صدر ٹرمپ کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کے محض گھنٹوں بعد جاری کیا گیا جس میں امریکی صدر… Continue 23reading ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی،مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی وارننگ