اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑیوں اور بھینسو ں کے بعد 11کھلاڑی بھی نیلام کئے جائیں کیونکہ۔۔مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ حکومت کی جانب سے  وزیراعظم ہاﺅس کی گاڑیاں نیلامی کے بعد 7بھینسوں اور ایک کٹے کی نیلامی باقی ہے جو کہ کل  والی ہے تاہم  سینئر صحافی مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہا جائینگے۔سینئر صحافی مبشر لقمان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے

کہا کہ80 کاروں اور 8 بھینسوں کے بعد11 کھلاڑی نیلام کیے جائیں گے، اس سے تین ہزار ارب جی بی ڈیٹا اور بیس ہزار میگا واٹ سالانہ بجلی کی بچت ہو گی جو قوم کرکٹ میچ دیکھنے میں خرچ کرتی ہے ۔واضح رہے کہ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا جو جیتے گا وہ جمعے کو بھارت کیساتھ فائنل میچ کھیلے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…