پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

’’وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں عمران خان کو لے ڈوبیں‘‘ بیچنےکے اعلان پرپوری دنیا میں پاکستان کی سبکی، بھارتی آرمی چیف نے بھی ایسا طعنہ دیدیا کہ جان کر پاکستانی وزیراعظم کا چہرہ غصے سے سرخ ہو جائیگا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں عمران خان کو لے ڈوبیں، بیچنے کے اعلان نے دنیا بھر سبکی کرا دی، بھارتی آرمی چیف نےطعنہ دیتے ہوئے کیا اعلان کر دیا، معروف صحافی عارف نظامی نے کپتان کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے آتے ہی وزیراعظم ہائوس کی گاڑیاں بیچنے کا اعلان کیا، ان میں زیادہ تر گاڑیاں 90

کی دہائی کی تھیں جبکہ کچھ گاڑیاں جدید ماڈل کی ہیں ۔ عارف نظامی کا کہناتھا کہ عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں بیچنے کے اعلان سے پاکستان کی سبکی ہوئی ہے ۔ بھارتی آرمی چیف نے طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی یہ حالت ہو گئی ہے کہ حکومت خرچے چلانے کیلئے بھینسیں بیچ رہی ہے ۔ عارف نظامی کا کہنا تھاکہ دنیا ہمیں اس وقت خوردبین سے دیکھ رہی ہے عمران خان تھوڑا ٹھہر جاتے فوری طور پر ایسا کام کرنے کی کیا ضرورت تھی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…