اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا داماد مرتضیٰ دبئی میں گرفتار، حکومت نے تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھماکہ خیز خبر سناتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد مرتضیٰ کو دبئی میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مرتضیٰ کو ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں بڑا بریک تھرو ہونے پر دبئی میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی مقدمہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان



















































