پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف نے وزیراعظم ہائوس میں بھینسیں رکھیں، عمران خان کتوں کے شوقین مگر آصف زرداری نے وہاں پر گھوڑوں کے علاوہ کونسا جانور پال رکھا تھا؟سینئر صحافی عارف نظامی نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے وزیراعظم ہائوس میں بھینسیں رکھیں، عمران خان کتوں کے شوقین مگر آصف زرداری نے اپنی اہلیہ شہید بینظیر بھٹو کی وزارت عظمیٰ کے دور میں وزیراعظم ہائوس میں گھوڑوں کیساتھ کونسے جانور پال رکھتے تھے، سینئر صحافی عارف نظامی کا حیران کن انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف نظامی نے تحریک انصاف کی حکومت پر گاڑیوں ، بھینسوں کی نیلامی کے حوالے سے شدید تنقید کی ۔ عارف نظامی نے انکشاف

کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے وزیراعظم ہائوس میں بھینسیں رکھی ہیں وہ تازہ دودھ کے شوقین تھے ، عمران خان نے کتے پال رکھے ہیں کیونکہ وہ کتوں کے شوقین ہیں اور آصف زرداری مجھے جب انکی اہلیہ شہید بینظیر بھٹو وزیراعظم تھیں تو وزیراعظم ہائوس کی سیر کروانے کیلئے لے گئے انہوں نے وہاں گھوڑوں کے ساتھ اونٹ بھی رکھے ہوئے تھے میں نے ان سے سوال کیا کہ یہ اونٹ کس لئے رکھے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ اونٹنیوں کے دودھ کیلئے ، میں اونٹنی کا دودھ پیتا ہوں جبکہ وہاں میں نے بکریاں بھی دیکھیں۔

موضوعات:



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…