جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ، حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش اور اہم اعلانات کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں وزیراعظم حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ اہم

اعلانات بھی کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے تیسرے خطاب سے قبل کابینہ اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم آفس میں ہو گا۔وزیراعظم عمران خان قوم سے اپنے تیسرے خطاب میں حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی سے متعلق بات کریں گے اور آئندہ حکمت عملی پر قوم سے اعتماد میں لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…