کالا باغ ڈیم سمیت کوئی نیا ڈیم نہیں بننے دیں گے، پہلے اس بات کا حساب دیا جائے، اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا
حیدرآباد(آن لائن) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم بننے نہیں دیں گے، کوئی بھی نیا ڈیم قبول نہیں، سندہو دریا میں پانی نہیں، سمندر میں پانی نہ جانے کی وجہ سے لاکھوں ایکڑ زمین زیر سمندر ہوگئی ہے۔ سندھ سوکھ رہا ہے۔ 150 سال سے پانی… Continue 23reading کالا باغ ڈیم سمیت کوئی نیا ڈیم نہیں بننے دیں گے، پہلے اس بات کا حساب دیا جائے، اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا