پریڈ پر حملہ آوروں کو کن دو اسلامی ملکوں نے فنڈز فراہم کئے ؟ایران نے سنگین ترین الزام لگا دیا
تہران( آن لائن )ایران کے سپریم لیڈر نے گزشتہ روز کہاہے کہ جنوب مغربی شہر اہواز میں فوجی پریڈ کے دوران 24افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آوروں کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے فنڈز فراہم کئے ہیں۔اطلاعات کی بنیاد پر یہ بزدلانہ کارروائی ان افراد نے کی ہے،جنہیں امریکیوں نے اس وقت… Continue 23reading پریڈ پر حملہ آوروں کو کن دو اسلامی ملکوں نے فنڈز فراہم کئے ؟ایران نے سنگین ترین الزام لگا دیا