جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اس طرح بھی ہوتا ہے۔۔ کراچی کے بیوٹی پارلر پرتیار ہونےکیلئے جانیوالی دلہن نے دولہے کو بڑا سرپرائز دیدیا، ایسے شخص کیساتھ چلی گئی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) شہرقائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن پراسرار طور پرلاپتہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے تیموریہ میں بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن لاپتہ ہوگئی، والدین کا کہنا ہے کہ لڑکی کو اغوا کرنے والا اس کا سابق منگیتر ہے۔لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی 30 ستمبرکو شادی تھی اور مایوں کی تیاری

کے لیے وہ اپنی بہن کے ساتھ تیموریہ میں واقع ایک بیوٹی پارلرگئی تھی۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ طورپر لڑکی نے ہی اپنے سابق منگیترکو پارلر بلایا تھا اور وہ اپنی مرضی سے اس کے ساتھ چلی گئی۔ایس ایچ او تیموریہ کے مطابق گمشدگی سے قبل لڑکی کا اس کے سابق منگیتر کے ساتھ فون پررابطہ ہوا تھا۔چوہدری طفیل نے کہا کہ بہت جلد لڑکی کوبازیاب کرالیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…