بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مودی یادرکھے اس کادوست جاچکا، اب وزیراعظم عمران خان ہیں،بھارتی وزیر اعظم کو پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(اے این این )رہنما مسلم لیگ ق اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دارایٹمی ملک ہے، مودی یادرکھے اب یہاں وزیراعظم عمران خان ہیں،اس کادوست جاچکا اور ملکی حفاظت کیلئے سب متحدہوکربھارت کیخلاف لڑیں گے۔گجرات میں ظہور الٰہی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ق اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ مودی نے پاکستان کودھمکی دے کرغلطی کی،ہماری نیت نیک ہے، ہم نے کبھی کسی

کو نہیں چھوڑا۔مودی کے اپنے گھر کے مسائل ہیں، اس کے ہاتھ سے کشمیرنکل رہا ہے، مودی کوجہازخریدنے کے سکینڈل کابھی سامنا ہے اورمودی یادرکھے اب یہاں وزیراعظم عمران خان ہیں،اس کادوست جاچکا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ایک ذمہ دارایٹمی ملک ہے اورہماری فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے ہماری ساری قوم ایک پیج پر ہے جبکہ سول اورعسکری قیادت بھی متحد ہے ہم ملکی حفاظت کیلئے ایک ہوکربھارت کیخلاف لڑیں گے اور پاکستان مسلم امہ کی آواز بنے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…