پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

پشاور میں عمران خان پر پابندی لگادی گئی،حیرت انگیز احکامات جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

پشاور میں عمران خان پر پابندی لگادی گئی،حیرت انگیز احکامات جاری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی جو کہ ممبر قومی اسمبلی بھی ہے۔ کے 13اکتوبر 2017کو پشاور میں این اے فور کے حدود میں ممکنہ جلسہ منعقد کرنے اور اس سے خطاب کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر… Continue 23reading پشاور میں عمران خان پر پابندی لگادی گئی،حیرت انگیز احکامات جاری

تبدیلی آگئی،خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

تبدیلی آگئی،خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران صوبے بھر میں چار ہزار مساجد کو شمسی توانائی کی سہولت مہیا کر کے نمازیوں کو لوڈشیڈنگ کی تکالیف سے مکمل طور پر نجات دلانے کے علاوہ آئمہ مساجد کی تنخواہیں حکومت کی جانب سے ادائیگی کا پروگرام بھی… Continue 23reading تبدیلی آگئی،خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہیں کرسکا

اسد شفیق کا نیا ریکارڈ،سعید انور کے ہم پلہ ہو گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

اسد شفیق کا نیا ریکارڈ،سعید انور کے ہم پلہ ہو گئے

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 11 ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق ہم وطن بلے بازوں سعید انور اور… Continue 23reading اسد شفیق کا نیا ریکارڈ،سعید انور کے ہم پلہ ہو گئے

4سیاسی جماعتوں نے اتحاد کااعلان کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

4سیاسی جماعتوں نے اتحاد کااعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی تحر یک تحفظ حرمین الشر فین پاکستان ‘مر کزی جمعیت اہلحدیث پاکستان (ع) ‘ورلڈ ختم نبوت پاکستان اور اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان پر مشتمل4مذہبی جماعتوں نے اتحاد کے قیام کے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نفاذ اسلام ‘کر پشن ‘مہنگائی ‘لوڈشیڈ نگ ‘ظلم ناانصافی کے خاتمے اور شفاف احتساب کیلئے… Continue 23reading 4سیاسی جماعتوں نے اتحاد کااعلان کردیا

مانکی شریف کے پیر برادران میں شدید سیاسی اختلافات ،تین بھائیوں میں جوڑ پڑ گیا،مریدین پریشان،حیرت انگیزصورتحال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

مانکی شریف کے پیر برادران میں شدید سیاسی اختلافات ،تین بھائیوں میں جوڑ پڑ گیا،مریدین پریشان،حیرت انگیزصورتحال

نوشہرہ(آئی این پی )مانکی شریف کے پیر برادران میں شدید سیاسی اختلافات پیرزادہ سیدالامین پی ٹی آئی، پیرزادہ نبی آمین پیپلزپارٹی جبکہ سجادہ نشین پیرشمس الامین پاکستان مسلم لیگ کے حامی ہیں تینوں بھائیوں کے سیاسی اختلافات کے باعث مانکی شریف کے موریدین تذبذب کے شکار تفصیلات کے مطابق پیر آف مانکی شریف مرحوم امین… Continue 23reading مانکی شریف کے پیر برادران میں شدید سیاسی اختلافات ،تین بھائیوں میں جوڑ پڑ گیا،مریدین پریشان،حیرت انگیزصورتحال

بہت بڑی خوشخبری ملنے والی ہے،اسفندیارولی خان نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

بہت بڑی خوشخبری ملنے والی ہے،اسفندیارولی خان نے اہم اعلان کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے قبائلی عوام کی کاوش کو کامیابی سے ہمکنار ہونے پر تمام قبائلی عوام اور پختون قوم کو دلی مبارکباد پیش کی اور کہا ہے کہ قبائلی مشران کے مذاکرات کے نتیجے میں عدالتی دائرہ اختیار اور صوبائی اسمبلی میں فاٹا کی نمائندگی کے مطالبات… Continue 23reading بہت بڑی خوشخبری ملنے والی ہے،اسفندیارولی خان نے اہم اعلان کردیا

فرد جرم عائد ہونے کا خوف، مریم نواز کا ہنگامی فیصلہ، سرپرائز دیدیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

فرد جرم عائد ہونے کا خوف، مریم نواز کا ہنگامی فیصلہ، سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فرد جرم عائد ہونے کا خوف، مریم نواز کا ہنگامی فیصلہ، سرپرائز دیدیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے پھر لندن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ شری خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کے… Continue 23reading فرد جرم عائد ہونے کا خوف، مریم نواز کا ہنگامی فیصلہ، سرپرائز دیدیا

سپرپاور کے عہدیداران ہم سے دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہیں ،امریکہ میں میرے ساتھ کیا ہوا؟ خواجہ آصف کے تشویشناک انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

سپرپاور کے عہدیداران ہم سے دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہیں ،امریکہ میں میرے ساتھ کیا ہوا؟ خواجہ آصف کے تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کو عدم استحکام کا کوئی خطرہ نہیں، سپرپاور کے عہدیداران بعض اوقات ہم سے دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہیں ، ہمیں کئی چیلنجز اور مشکلات کا سامنا ہے ، ان سے نمٹنے کیلئے ہمیں قومی یکجہتی… Continue 23reading سپرپاور کے عہدیداران ہم سے دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہیں ،امریکہ میں میرے ساتھ کیا ہوا؟ خواجہ آصف کے تشویشناک انکشافات

خانیوال میں انوکھا جنازہ ،ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج ،جس نے دیکھادیکھتا رہ گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

خانیوال میں انوکھا جنازہ ،ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج ،جس نے دیکھادیکھتا رہ گیا

خانیوال (آئی این پی) خانیوال کے نواحی گاؤں میں 105 سالہ بیوہ خاتون کا ڈھول کی تھاپ اور شہنائیوں کے سر میں آخری رسومات ادا کی گئیں، ضعیف خاتون کے 30 پوتے پوتیاں ہیں ،وصیت پر دھوم دھام سے دفنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خانیوال کچاکھوہ کے نواحی گاؤں 133 سولہ ایل کی… Continue 23reading خانیوال میں انوکھا جنازہ ،ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج ،جس نے دیکھادیکھتا رہ گیا

1 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 951 4,638