ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فرد جرم عائد ہونے کا خوف، مریم نواز کا ہنگامی فیصلہ، سرپرائز دیدیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فرد جرم عائد ہونے کا خوف، مریم نواز کا ہنگامی فیصلہ، سرپرائز دیدیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے پھر لندن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ شری خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کے

سلسلے میں اگلی سماعت تیرہ اکتوبر کو ہوگی اور اس سماعت کے دوران شریف خاندان کے افراد پر فرد جرم عائد کردی جائے گی جس کے بعد مریم نواز کا ملک سے باہر جانا مشکل ہوجائے گا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز تیرہ اکتوبر کی نیب سماعت سے پہلے ہی لندن واپس روانہ ہوجائیںگی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…