بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

خانیوال میں انوکھا جنازہ ،ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج ،جس نے دیکھادیکھتا رہ گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

خانیوال (آئی این پی) خانیوال کے نواحی گاؤں میں 105 سالہ بیوہ خاتون کا ڈھول کی تھاپ اور شہنائیوں کے سر میں آخری رسومات ادا کی گئیں، ضعیف خاتون کے 30 پوتے پوتیاں ہیں ،وصیت پر دھوم دھام سے دفنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو خانیوال کچاکھوہ کے نواحی گاؤں 133 سولہ ایل کی 105 سالہ خاتون شریفاں بیوہ بوٹا مسیح کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اسے

بڑی دھوم دھام اور ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج میں دفنایا گیا اس انوکھی آخری رسومات کو دیکھنے عوام کی بڑی تعداد امڈ آئی۔ پسماندگان نے بتایا کہ ضعیف خاتون کے 30 پوتے پوتیاں ہیں اور انکی وصیت تھی کہ اسکی آخری رسومات بڑی شان سے ادا کی جائیں اس لئے ہم نے ان کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے بینڈ باجا والوں کو بلایا اوررقص اور بینڈ باجے اور شہنائیوں کی گونج کے ساتھ دفن کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…