پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

ﺍﺗﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ہے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

ﺍﺗﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ہے

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﯿﺮ ﺳﭙﺎﭨﮯ ﮐﺮ ﺭہا ﺗﮭﺎ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﺱ ﮐﯽﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﻦﺳﮯ ﺍﯾﻨﭧ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺍﯾﻨﭧ ہوﺍﻣﯿﮟ ﻗﻼﺑﺎﺯﯾﺎﮞ ﮐﮭﺎﺗﯽ ہوﺋﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ پہنچتی۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہو ﮐﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﮯﮐﮩﺎ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﻪ ہے ﮐﻪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ہو ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ہوﺋﯽ ﺍﯾﻨﭧ ﺗﯿﺴﺮﯼ… Continue 23reading ﺍﺗﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ہے

مرض الموت کا بھی علاج، بس اس شہر کی مٹی پانی میں گھول کر پی لیں اور بیماریوں سے شفا پائیں، ایسا شہر جس کی مٹی میں بیماروں کیلئے شفا رکھ دی گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

مرض الموت کا بھی علاج، بس اس شہر کی مٹی پانی میں گھول کر پی لیں اور بیماریوں سے شفا پائیں، ایسا شہر جس کی مٹی میں بیماروں کیلئے شفا رکھ دی گئی

مدینہ کی مٹی میں شفا ہے ، اکثر احادیث آپ کی نظروں سے گزری ہونگی جن میں نبی کریم ﷺ کا یہ جملہ موجود ہے۔ آپ ؐ کو مدینہ شہر کے ساتھ ساتھ وہاں کی مٹی بھی بہت عزیز تھی ، حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ نے اپنی کتاب جذب القلوب الی دیار محبوب میں… Continue 23reading مرض الموت کا بھی علاج، بس اس شہر کی مٹی پانی میں گھول کر پی لیں اور بیماریوں سے شفا پائیں، ایسا شہر جس کی مٹی میں بیماروں کیلئے شفا رکھ دی گئی

بیوہ سے شادی کریں اور 2 لاکھ روپے انعام پائیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

بیوہ سے شادی کریں اور 2 لاکھ روپے انعام پائیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بیوہ خواتین کی دوبارہ شادیوں کو فروغ دینے کیلئے اس سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ یہ انقلابی قدم پورے بھارت میں سب سے پہلے مدھیہ پردیش میں لیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت سالانہ 1000 ہزار افراد مستفید ہو… Continue 23reading بیوہ سے شادی کریں اور 2 لاکھ روپے انعام پائیں

’’سیف الانبیا ۔۔ نبیوں کی تلوار ‘‘

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

’’سیف الانبیا ۔۔ نبیوں کی تلوار ‘‘

’’ہزاروں کروڑوں درود جناب نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم پر کہ جن کے واسطے اس جہان کو بنایا گیا‘‘۔مسلمانوں کیلئے انتہائی خوبصورت معلومات آقا کریم ﷺ کی حیات طیبہ اور اس سے جڑی باتیں ہیں ۔ آج ہم اپنے قارئین کو نبی کریم ﷺ کی 9 تلواروں میں سے ایک کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں ۔… Continue 23reading ’’سیف الانبیا ۔۔ نبیوں کی تلوار ‘‘

جو لوگ جمعہ کی نماز نہیں پڑھتے ان کے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ نے کیا فرمایا ہے ؟ ایمان افروز تحریر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

جو لوگ جمعہ کی نماز نہیں پڑھتے ان کے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ نے کیا فرمایا ہے ؟ ایمان افروز تحریر

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے۔ اس دن اللہ نے آدم کو پیدا کیا۔ اسی دن جنت میں ان کو داخل کیا اور اسی دن ان کو… Continue 23reading جو لوگ جمعہ کی نماز نہیں پڑھتے ان کے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ نے کیا فرمایا ہے ؟ ایمان افروز تحریر

’’آخرت کے منکرین کو شیر خدا حضرت علیؓ کا جواب‘‘

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

’’آخرت کے منکرین کو شیر خدا حضرت علیؓ کا جواب‘‘

بابا محمد یحییٰ خان کی کتاب ’’کاجل کوٹھا‘‘میں وہ حضرت علی ؓ سے منسوب ایک پُر حکمت روایت نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہاں پہ حضرت علی کرم اللہ وجہہُ کی وہ حکایت یاد آتی ہے ایک لا دین شخص حاضر ہوا، کہنے لگا۔”یا علی ابن ابو طالب! میں اللہ کو واحدہ لا شریک… Continue 23reading ’’آخرت کے منکرین کو شیر خدا حضرت علیؓ کا جواب‘‘

جس موبائل میںقرآن حکیم کی تلاوت ریکارڈ ہو ، کیا وہ موبائل بیت الخلا میں لے جایا جا سکتا ہے؟

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

جس موبائل میںقرآن حکیم کی تلاوت ریکارڈ ہو ، کیا وہ موبائل بیت الخلا میں لے جایا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی بذلہ سنجی، ظریف اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ براہ راست پروگراموں میں… Continue 23reading جس موبائل میںقرآن حکیم کی تلاوت ریکارڈ ہو ، کیا وہ موبائل بیت الخلا میں لے جایا جا سکتا ہے؟

آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد ایک یہودی نے آپ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد ایک یہودی نے آپ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے آپ ﷺ کی ولادت کے حوالے سے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ مکے میں آپ ﷺکی پیدائش کے دنوں ایک یہودی آیاہوا تھا۔ اس یہودی نے آپ ﷺ کی پیدائش کے دن صبح صبح شور مچایا کہ کسی قریشی کا بیٹا پیدا… Continue 23reading آپ ﷺ کی پیدائش کے بعد ایک یہودی نے آپ کو دیکھا تو چیخ مار کر بیہوش کیوں ہو گیا؟

’’فرما بردار اور گنہگار ‘‘

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

’’فرما بردار اور گنہگار ‘‘

ایک دن حضرت موسی ؑ نے اللہ سے پوچھا، الٰہی جب کوئی تیرا فرمابردار بندہ تجھے پکارتا ہے ،تو جواب کیسے دیتا ہے ،اللہ نے فرمایا،میں جواب میں کہتا ہوں،لبیک میں موجود ہوں، بولو کیا مانگتے ہو ،حضرت موسی ؑ نے پوچھااوراگر کوئی تیرے گنہگار بندہ تجھے پکارے تو اسے جواب میں کیا فرماتا ہے،اللہ… Continue 23reading ’’فرما بردار اور گنہگار ‘‘

1 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 4,638