دنیا کا انوکھا ترین موبائل فون ایجاد،یہ فون صرف دنیا کے 8افراد ہی خرید سکیںگے،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیامیں مختلف موبائل سازکمپنیوں نے مہنگے ترین موبائل متعارف کرائے ہیں لیکن برطانیہ کی معروف کمپنی نے ایک ایساموبائل ایجادکیاہے جس کی قیمت 3کروڑ80لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے اوراس کمپنی نے خاص صارفین کےلئے خاص نوعیت کے صرف آٹھ موبائل ہی لانچ کئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مشہور برطانوی کمپنی ورچو نے ایک نیا… Continue 23reading دنیا کا انوکھا ترین موبائل فون ایجاد،یہ فون صرف دنیا کے 8افراد ہی خرید سکیںگے،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں