بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

جیتی جاگتی چڑیل منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر مرئی مخلوق کے وجود سے شاید ہی کوئی شخص ہو جو انکار کرے، مابعد از طبیعات بھی ان کے وجود کو آج مان چکی ہے ۔ یہ مخلوقات انسانی آنکھوں سے اوجھل ہوتی ہیں اور ان کے وجود کا ثبوت صرف یہ اپنی مرضی سے کسی خاص موقع پر ہی دیتی ہیں ۔ مگر انـٹرنیٹ پر ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عجیب الخلقت انسان نما مخلوق کسی علاقے کی کچی سڑک پر بیٹھی ہے اور ایک شخص اس کی ویڈیو بنا رہا ہے جیسے ہی وہ

ویڈیو بناتے ہوئے اس کے قریب جاتا ہے تو یہ انسان نما عجیب الخلقت مخلوق جسے کچھ لوگوں نے چڑیل کا نام دیا ہےبرہم ہو جاتی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد اسے عذاب الٰہی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی انسان ہے جسے اس کے گناہوں کے جرم میں قدرت نے اس عجیب الخلقت اور بھیانک جسم میں تبدیل کر دیا ہے۔ بہرحال یہ جو بھی ہے اس بات کا ثبوت ہے کہ حیوانات، حشرات الارض اور انسانوں کے علاوہ بھی اس زمین پر ایسی مخلوقات موجود ہیں جن سے ابھی انسان کا واسطہ نہیں پڑا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…