ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’باری تعالی کے نام کا معجزہ ‘‘ امریکہ میں حیرت انگیز کام ہو گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جارجیا (آئی این پی) امریکا میں والدین اپنے بچے کے نام میں لفظ ’’اللہ ‘‘شامل کرنے کی قانونی جنگ جیت گئے، ریاست جارجیا نے بچے کو پیدائش کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکا میں والدین اپنے بچے کے نام میں لفظ ’’اللہ ‘‘شامل کرنے کی قانونی جنگ جیت گئے

جس کے بعد جارجیا نے بچے کو پیدائش کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیاابتدا میں ریاستی حکومت نے سند جاری کرنے سے انکار کیا تھا کیونکہ بچے کے والدین کے ناموں میں لفظ اللہ شامل نہیں۔امریکا کی سول لبرٹیز یونین آف جارجیا نے ایلزبیتھ ہینڈی اور بلال واک کے حق میں مقدمہ دائر کیا جو اپنی بیٹی کا نام زلیخا گریس فل لوریانا اللہ رکھنا چاہتے تھے۔سول لبرٹیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انڈریا ینگ کا کہنا تھا کہ ایسے معاشرے میں کوئی نہیں رہنا چاہتا جہاں بچے کا نام اپنی پسند کا نہیں رکھ سکیں۔‎

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…