پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

’’بھارت کا ایک مزار جہاں زہریلے ترین بچھو بھی ڈنک نہیں مارتے‘‘

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کا مزار ہے کہ جہاں رینگنے والے بچھو بے ضرر ہیں۔تفصیلات کے مطابقبھارت کے صوبہ اتر پردیش کے شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کا مزار مبارک ہے، ان کے مزار پر بے شمار خطرناک اور زہریلے بچھو پھرتے رہتے ہیں

لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ بچھو مزار کے احاطہ میں کسی کو ڈنک نہیں مارتے حتیٰ کہ اگر کوئی ان کو پکڑ بھی لے تو پھر بھی وہ ڈنک نہیں مارتے اور ان کو پکڑنے سے کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔اس سے بھی حیرت والی بات یہ ہے کہ اگر باہر سے زہریلے بچھو لا کر مزار مبارک کے نزدیک چھوڑ دیئے جائیں تو وہ بھی بے ضرر ہوجاتے ہیں اور اپنی فطرت کے خلاف ڈنگ مارنے کی بجائے ڈنگ کو سکیڑ لیتے ہیں یہ ان بزرگ کی حیرت انگیز کرامت اور سائنسدانوں اور محققین کے لیے دعوت فکر ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…