کرم ایجنسی دھماکے میں شہید کیپٹن حسنین سپردخاک بیٹے کی شہادت پر فخر، 100بیٹے بھی ہوتے تو وطن پر قربان کرتا، شہید کے والد کا عزم بے مثال، فضا نعرہ تکبیر سے گونجتی رہی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرم ایجنسی میں دہشتگردوں کی نصب کی گئی بارودی سرنگ کا نشانہ بننے والے پاک فوج کے مایہ ناز افسر کیپٹن حسنین کو ان کے آبائی علاقے ننکانہ صاحب میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ کیپٹن حسنین کا جسد خاکی لے کر جب پاک فوج کےجوان اور افسران ننکانہ صاحب پہنچے تو… Continue 23reading کرم ایجنسی دھماکے میں شہید کیپٹن حسنین سپردخاک بیٹے کی شہادت پر فخر، 100بیٹے بھی ہوتے تو وطن پر قربان کرتا، شہید کے والد کا عزم بے مثال، فضا نعرہ تکبیر سے گونجتی رہی