بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی میچز کے انعقاد کی کاوشیں کرکے بتائے لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے‘ شاہد آفریدی
لاہور( این این آئی )سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں کی طرف آئے کیونکہ دنیا کو بتانا ہے صرف لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے،اس وقت ٹیم کا اچھا کمبی نیشن ہے ، ٹیم بیشک دو ٹیسٹ ہاری ہے لیکن ٹیم مصباح الحق اور یونس… Continue 23reading بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی میچز کے انعقاد کی کاوشیں کرکے بتائے لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے‘ شاہد آفریدی