ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کی وردی میں پھر بڑی تبدیلی، فیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

پنجاب پولیس کی وردی میں پھر بڑی تبدیلی، فیصلہ کرلیاگیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس کی وردی کے بعد اب جیکٹ اور جرسی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اہلکاروں کو سردیوں میں کالے رنگ کی جیکٹ اورجرسی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی رواں سال اپریل میں خاکی پینٹ اورکالی شرٹ تبدیل کرکے اولیوگرین یونیفارم کا استعمال شروع… Continue 23reading پنجاب پولیس کی وردی میں پھر بڑی تبدیلی، فیصلہ کرلیاگیا

اہم اسلامی ملک میں ’’نظام‘‘ کی تبدیلی،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

اہم اسلامی ملک میں ’’نظام‘‘ کی تبدیلی،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی حکمت عملی کا مقصد ایران میں جمہوریت کے لیے کوشاں قوتوں کو مضبوط بنانا اور ملک میں حکمران نظام کو تبدیل کرنا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ٹیلرسن نے کہا کہ امریکی تزویراتی حکمت عملی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں ’’نظام‘‘ کی تبدیلی،امریکی وزیرخارجہ نے تشویشناک اعلان کردیا

جینز پہننا ملالہ یوسف زئی کو مہنگا پڑ گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

جینز پہننا ملالہ یوسف زئی کو مہنگا پڑ گیا

لندن(این این آئی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصویر جس میں وہ جینز پہنے ہوئے نظرآرہی ہیں کوسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔امن کا عالمی انعام اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخل ہونے… Continue 23reading جینز پہننا ملالہ یوسف زئی کو مہنگا پڑ گیا

ملک میں انتخابات وقت پرہوتے نظر نہیں آرہے، عمران خان نے اب دھرنا دیا تو کیا ہوگا؟خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

ملک میں انتخابات وقت پرہوتے نظر نہیں آرہے، عمران خان نے اب دھرنا دیا تو کیا ہوگا؟خطرناک پیش گوئی کردی گئی

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنماء اور وزیر صنعت منظور حسین وسان نے موجودہ سیاسی صور تحال پر اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے اب دھرنا دیا تو ملکی حالات بگڑ جائیں گے، سیاسی جماعتوں کو تصادم کی صورتحال پیداکرنے سے گریز کرناچاہئے، تمام جما عتوں کو مل… Continue 23reading ملک میں انتخابات وقت پرہوتے نظر نہیں آرہے، عمران خان نے اب دھرنا دیا تو کیا ہوگا؟خطرناک پیش گوئی کردی گئی

پاکستانی والدین کے کتنے فیصد بچے والدین کا پیشہ اختیارکرتے ہیں؟ سروے میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی والدین کے کتنے فیصد بچے والدین کا پیشہ اختیارکرتے ہیں؟ سروے میں حیرت انگیزانکشافات

لاہور ( این این آئی)نئے سروے اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 72 فیصد بچے اپنے والدین کا پیشہ اختیار کرتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سماجی و اقتصادی شعبہ کے تحقیق کار کا کہنا ہے کہ 72فیصد بچے اپنے والدین کا پیشہ اختیار کرتے ہیں، جب کہ ان پڑھ… Continue 23reading پاکستانی والدین کے کتنے فیصد بچے والدین کا پیشہ اختیارکرتے ہیں؟ سروے میں حیرت انگیزانکشافات

حکومت نے عوام سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے حیرت انگیز طریقہ کار کی منظوری دیدی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

حکومت نے عوام سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے حیرت انگیز طریقہ کار کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی) نادرا اور ٹریفک پولیس کی طرز پر محکمہ ایکسائز نے بھی ٹیکس کولیکشن کے لیے وین بنانے کا فیصلہ کرلیا ،لاہورکے لیے چارجبکہ باقی ہر ریجنزکے لیے ایک ایک وین مختص ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائزکی ناکہ بندی اورپراپرٹی ٹیکس… Continue 23reading حکومت نے عوام سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے حیرت انگیز طریقہ کار کی منظوری دیدی

ایازصادق نے بھی فوج کے بارے میں انتباہ کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

ایازصادق نے بھی فوج کے بارے میں انتباہ کردیا

لاہور( این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کوئی وجہ نہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری نہ کرے ، جون میں نگران حکومت بنے گی اور 2018ء کے عام انتخابات کے نتائج بھی سب کے سامنے ہوں گے ،ہر کسی کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا ہوگا… Continue 23reading ایازصادق نے بھی فوج کے بارے میں انتباہ کردیا

فائنل راؤنڈ شروع،پارٹی رہنماؤں کے مشورے پر عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

فائنل راؤنڈ شروع،پارٹی رہنماؤں کے مشورے پر عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے قیادت کو آئندہ عام انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کی تجویز دیدی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے رہنماؤں اور کارکنوں کو آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا حکم تو دے دیا ہے لیکن امیدواروں کے نام فائنل نہ… Continue 23reading فائنل راؤنڈ شروع،پارٹی رہنماؤں کے مشورے پر عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4فائلیں جل کر راکھ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے ار وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی کے باعث 4اہم فائلیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ابتدائی طور… Continue 23reading اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

1 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 4,638