تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا،پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد سری لنکا کی ٹیم لاہور میں پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی جو کہ 29… Continue 23reading تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا،پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری