منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا،پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی ٹیم تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد سری لنکا کی ٹیم لاہور میں پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی جو کہ 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، سری لنکا کی ٹیم 28 اکتوبر کو لاہور پہنچ جائے گی، اس ٹیم میں کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے ان کا اعلان 17 اکتوبر کو کیا جائے گا،

نیوزی لینڈ میں آئی سی سی اجلاس کے موقع پر نجم سیٹھی سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام کی ملاقات ہوئی تھی جنہوں نے لاہور میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے لیے آمادگی ظاہر کی تھی لیکن کچھ کھلاڑیوں کے سکیورٹی خدشات کے باعث یہ میچ تذبذب کا شکار ہو گیا تھا مگر اب سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم 29 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…