ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کیپٹن(ر) صفدر اور عائشہ گلا لئی کی اسمبلی رکنیت معطل نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد ممبر قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر اور عائشہ گلا لئی سمیت 261ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے کی پاداش میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد ممبر قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر اور عائشہ گلا لئی سمیت 261ارکان قومی و صوبائی اسمبلی

کی رکنیت معطل کر دی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 سینٹرز، 71 ایم این ایز، پنجاب اسمبلی کے 84 اراکین، سندھ اسمبلی کے 50، خیبرپختون خوا کے 38 اور بلوچستان کے 11 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ۔ معطل ارکان میں کیپٹن (ر)صفدر، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، پی ٹی آئی کی عائشہ گلا لئی، طارق فضل چوہدری، طلال چوہدری، سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدا مرزا بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…