ہمیں پاک کر دیجئے
حضرت عمر فاروقؓ کی بیوی عاتکہ کہتی ہیں عمرؓ بستر پر سونے کیلئے لیٹتے تو نیند ہی اُڑ جاتی تھی، بیٹھ کر رونا شروع کر دیتے تھے۔ میں پوچھتی تھی: اے امیر المومنین، کیا ہوا؟ وہ کہتے تھے: ’’مجھے محمدؐ کی اُمت کی خلافت ملی ہوئی ہے اور ان میں مسکین بھی ہیں ضعیف بھی… Continue 23reading ہمیں پاک کر دیجئے