ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،اسلام آباد اسٹیڈیم پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں جو کسی طور سود مند نہیں۔کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے کہا ڈومیسٹک سیزن کھیلنے والے کرکٹرز کودوران مقابلہ مناسب سہولیات درکار… Continue 23reading ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکار شان کی آنے والی فلم ’ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ارتھ ٹو‘ میں شان، ہمایوں سعید، محب مرزا، حمیمہ ملک اور عظمی حسن سمیت دیگر کاسٹ شامل ہے۔تین منٹ کے ٹریلر کو دیکھ کر فلم کی کہانی کو سمجھنا ممکن نہیں ٗ تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم… Continue 23reading پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

لاہور(آن لائن) لاہورہائی کورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔تفصیلا ت کے مطابق درخواست گزار سید محمد الیاس کی جانب سے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست دائر کی… Continue 23reading پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

معاہدے کے تحت پاک بھارت سیریز حکومتی رضامندی سے مشروط ہے ،قانونی جنگ جیتنا مشکل ہے ‘ شہریار خان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

معاہدے کے تحت پاک بھارت سیریز حکومتی رضامندی سے مشروط ہے ،قانونی جنگ جیتنا مشکل ہے ‘ شہریار خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ سے مذاکرات کرنا بہترہوگا کیونکہ کیس کرنے سے وہ ناراض ہوچکے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے مطابق پاک بھارت سیریز حکومتی رضامندی… Continue 23reading معاہدے کے تحت پاک بھارت سیریز حکومتی رضامندی سے مشروط ہے ،قانونی جنگ جیتنا مشکل ہے ‘ شہریار خان

اشتعال انگیز تقاریر کیس،بانی ایم کیو ایم کے پھر وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

اشتعال انگیز تقاریر کیس،بانی ایم کیو ایم کے پھر وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماوں کیخلاف اشتعال انگیزتقاریر کیس کی سماعت،بانی ایم کیو ایم سمیت مفرور ملزموں کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری جبکہفاروق ستار کی استثنی کی درخواست منظورکرلی گئی، آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر کیس،بانی ایم کیو ایم کے پھر وارنٹ گرفتاری جاری

معروف اداکارہ کیساتھ لاہور میں گینگ ریپ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

معروف اداکارہ کیساتھ لاہور میں گینگ ریپ

لاہور(آئی این پی) لاہور سے تعلق رکھنے والی نامور اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کوشہر یار نامی شخص نے ساتھیوں کی مدد سے گینگ ریپ کا نشانہ بنادیا جبکہ پولیس نے مقدمہ در ج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپنا چوہدری کی جانب سے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں… Continue 23reading معروف اداکارہ کیساتھ لاہور میں گینگ ریپ

ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

اسلام آباد(آن لائن) ایران نے ویزے سے متعلق پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور پاکستانی شہریوں کی آمد و رفت آسان بنانے کیلئے ایرانی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے… Continue 23reading ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

سینئر اداکار جاوید کوڈو کی حالت میں مزید بہتری ،سرکاری سطح پر علاج کروانے پر پنجاب حکومت کا شکریہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

سینئر اداکار جاوید کوڈو کی حالت میں مزید بہتری ،سرکاری سطح پر علاج کروانے پر پنجاب حکومت کا شکریہ

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار جاوید کوڈو کی حالت میں مزید بہتری آگئی اور انہوں نے سرکاری سطح پر علاج کروانے پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے ، ہدایتکار قیصر جاوید ، خالد معین بٹ ، نسیم وکی ، محمد نعیم سمیت دیگر اداکاروں نے ہسپتال میں انکی عیادت کی۔ بتایا… Continue 23reading سینئر اداکار جاوید کوڈو کی حالت میں مزید بہتری ،سرکاری سطح پر علاج کروانے پر پنجاب حکومت کا شکریہ

ہرنائی ‘کان میں پھنسے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ہرنائی ‘کان میں پھنسے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی

برنائی(آئی این پی) بلوچستان کی ڈسٹرکٹ ہرنائی میں کوئلے کی کان میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے مزید پانچ مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جب کہ دو کان کنوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی ڈسٹرکٹ ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں گیارہ مزدور پھنس… Continue 23reading ہرنائی ‘کان میں پھنسے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی

1 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 4,638