متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں ردوبدل، نئی وزارت بھی تخلیق،وزیر کون،کام کیا ہوگا،تاریخی اقدام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنی کابینہ میں رد وبدل کیا ہے اور مختلف نئے محکموں اور ان کے وزراء کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ حکومت کے حالیہ سالانہ اجلاسوں اور امارات کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں ردوبدل، نئی وزارت بھی تخلیق،وزیر کون،کام کیا ہوگا،تاریخی اقدام