ترکی کاامریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا،طیب اردوان نے پاکستان سمیت 8ممالک کے ساتھ ملکربڑا قدم اُٹھالیا،زبردست اعلان
استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان سمیت ڈی 8سمٹ میں شامل ممالک کو مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کی پیشکش کردی۔ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں منعقدہ ڈی 8سمٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان نے تنظیم میں شامل رکن ممالک پر زور دیا کہ ڈالرز سے جان چھڑا… Continue 23reading ترکی کاامریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا،طیب اردوان نے پاکستان سمیت 8ممالک کے ساتھ ملکربڑا قدم اُٹھالیا،زبردست اعلان