بلیک لاء ڈکشنری ، پانامہ پیپرز کیس ،ن لیگ نے عدالتی فیصلے میں بڑی غلطی تلاش کرلی،جوابی اقدامات کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہاہے کہ پانامہ پیپرز کیس کے نتیجے میں لفظ ’اثاثہ ‘کی تعریف وتشریح سے ابہام سامنے آیا ہے اور لفظ ’اثاثہ‘ کی تعریف اورتشریح کے نتیجے میں اب پوراپاکستان اس کے اثرات کا سامنا کررہاہے۔ عدالت عظمیٰ نے… Continue 23reading بلیک لاء ڈکشنری ، پانامہ پیپرز کیس ،ن لیگ نے عدالتی فیصلے میں بڑی غلطی تلاش کرلی،جوابی اقدامات کا اعلان