بھارتی آرمی چیف نے کشمیری مجاہدین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،بڑا اعتراف،مودی سرکار ہل کر رہ گئی
جموں (اے این این )بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مظالم سے تنگ اور مایوس کشمیری نوجوانوں کو مجاہدین کی صفوں میں شامل ہونے سے روکا نہیں جا سکتا،وادی میں عسکریت پسندی نے پہلے بھی کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں ،بنیاد پرستی کے پھیلاؤ کا ذمہ دار سوشل… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف نے کشمیری مجاہدین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے،بڑا اعتراف،مودی سرکار ہل کر رہ گئی