زمین پھٹی نہ آسمان امام مسجد نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بیٹا تھانے پہنچ گیا
گوجرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان سگے امام مسجد باپ نے سگی بیٹی دوبچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا میڈیکل کروا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق زبیر ٹاؤن گوجرہ کے رہائشی اشفاق الرحمن جو کہ جامع مسجد اہلحدیث صدیق… Continue 23reading زمین پھٹی نہ آسمان امام مسجد نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بیٹا تھانے پہنچ گیا