منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں‘سابق امریکی فوجی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں‘سابق امریکی فوجی

واشنگٹن(این این آئی)طالبان کی قید سے آزاد ہونیوالے سابق امریکی فوجی برگڈہل نے کہاہے کہ طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں،امریکی فوجی کو ٹرائل کا سامنا ہے ،امکان ہے کہ جلد اس پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی

کابل (این این آئی)افغان صدراشرف غنی نے پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی لگادی۔ افغان وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹرک اب صرف افغان سرحد تک آسکیں گے۔

’’ 6 ارب روپے کرپشن کیس‘‘ فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

’’ 6 ارب روپے کرپشن کیس‘‘ فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے 6 ارب روپے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی… Continue 23reading ’’ 6 ارب روپے کرپشن کیس‘‘ فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

ٹائی ٹینک کے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

ٹائی ٹینک کے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام

نیویارک (این این آئی) بد قسمت بحری جہاز ٹائی ٹینک کی فرسٹ کلاس میں سفر کرنے والے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا۔حادثے کا شکار ہونے والے مسافر نے یہ خط 13 اپریل کو اپنی والدہ کے نام لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا… Continue 23reading ٹائی ٹینک کے مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

دبئی (این این آئی) دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ٗاور خلاف ورزی کرنے پر 500 درہم (ساڑھے 14… Continue 23reading دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے دن پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں بڑے انتخابی معرکے این اے 4 کے لیے پولنگ 26 اکتوبر کو ہو گی ، ضلعی انتظامیہ نے 26 اکتوبر کو پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کیا… Continue 23reading 26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

’’بھائی کو نہ روک سکا تو دوسروں کو کیا روکوں گا‘‘ ندیم افضل چن کا بڑا یوٹرن،اچانک اعلان سے تمام سیاسی جماعتیں ششدر

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

’’بھائی کو نہ روک سکا تو دوسروں کو کیا روکوں گا‘‘ ندیم افضل چن کا بڑا یوٹرن،اچانک اعلان سے تمام سیاسی جماعتیں ششدر

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں نے اپنی کمزوریوں کی وجہ سے عہدہ چھوڑا ہے پارٹی نہیں چھوڑی، عہدے سے استعفیٰ دینے کی کئی وجوہات ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جب دوسروں کو اخلاقیات کا درس دیتے ہیں… Continue 23reading ’’بھائی کو نہ روک سکا تو دوسروں کو کیا روکوں گا‘‘ ندیم افضل چن کا بڑا یوٹرن،اچانک اعلان سے تمام سیاسی جماعتیں ششدر

’’میں نے استخارہ کیا تو مجھے کس بات سے منع کیا گیا‘‘ ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کی بڑی وجہ کیا ہے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

’’میں نے استخارہ کیا تو مجھے کس بات سے منع کیا گیا‘‘ ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کی بڑی وجہ کیا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ مجھے پارٹی میں موجود کرپٹ مافیا کی نشاندہی کرنے کی سزای دی گئی ہے ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ استخارہ کی بنیاد پر کیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ’’میں نے استخارہ کیا تو مجھے کس بات سے منع کیا گیا‘‘ ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت نہ کرنے کی بڑی وجہ کیا ہے

پاکستان کے کس بڑے سیاستدان نے الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد بھی دی،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے کس بڑے سیاستدان نے الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد بھی دی،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن ) ایم کیو ایم پاکستان کے راہنما سلمان مجاہد بلوچ نے کہا ہے کہ فاروق ستارسمیت ایم کیوایم پاکستان کے کئی رہنمابانی ایم کیوایم سے بالواسطہ رابطے میں ہیں، فاروق ستاراور دیگر نے بانی ایم کیوایم کو سالگرہ کی مبارکباددی اور کیک بھی کاٹا ، فاروق ستارکہہ چکے ہیں انہیں… Continue 23reading پاکستان کے کس بڑے سیاستدان نے الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد بھی دی،تہلکہ خیز انکشاف

1 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 4,638