’’میں ٹرمپ کو سبق سکھانے کیلئے ان پر کالا جادو کروں گا‘‘ معروف متنازعہ میزبان وقار ذکا نے حیران کن اعلان کردیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی میزبان اور وی جے وقار زکا نے وعوی کیا ہے کہ وہ ڈو نلڈ ٹرمپ پر جادو کریں گے۔وقار ذکا پاکستانی وی جے ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کا رکن بھی ہیں وہ بہت سے اچھے کام کرتے نظر آئے ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ حق کے لیے آواز بلند کی… Continue 23reading ’’میں ٹرمپ کو سبق سکھانے کیلئے ان پر کالا جادو کروں گا‘‘ معروف متنازعہ میزبان وقار ذکا نے حیران کن اعلان کردیا