نیپرا کو رحم آہی گیا۔۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں حیران حد تک کمی
اسلام آباد(آئی این پی)نیپراکو بجلی صارفین پر رحم آگیا ، بجلی سستی ہو گئی ،بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 19پیسے کمی کی منظوری دیدی گئی،نیپرانے حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں سات پیسے کمی کی درخواست مسترد کر دی۔صارفین کے 24ارب روپے بچا لیے رقم عوام پر ڈالنے کی حکومتی درخواست مسترد کر… Continue 23reading نیپرا کو رحم آہی گیا۔۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں حیران حد تک کمی