منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ہرنائی ‘کان میں پھنسے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

برنائی(آئی این پی) بلوچستان کی ڈسٹرکٹ ہرنائی میں کوئلے کی کان میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے مزید پانچ مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جب کہ دو کان کنوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی ڈسٹرکٹ ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں گیارہ مزدور پھنس گئے تھے، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کی گئی۔

ریسکیو اداروں کے مطابق کارروائی کے دوران مزید پانچ مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جب کہ مزید دو کان کنوں کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔اس سے قبل دو مزدوروں کی لاشیں نکالی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کھودی گئی کوئلے کی دو کانوں میں گیارہ کان کن پھنس گئے تھے۔ جس کے بعد اب تک 7مزدوروں کی لاشیں اور دو مزدوروں کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…