تیز ترین سنچری، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیزیز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے تیز ترین 101 رنز بنا ڈالے، جب جنوبی افریقہ کی 78 کے مجموعی سکور پر تیسری وکٹ گری تو ڈیوڈ ملر کھیلنے کے لیے… Continue 23reading تیز ترین سنچری، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا