شیشہ ساؤنڈ پروف تھا، ملاقات کیلئے 30منٹ کا ٹائم مقرر،جیسے ہی 30واں منٹ ختم ہو ا تو کلبھوشن اور اسکی ماں نے پاکستانی حکام سے کیا کہا،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان نے بھارت کو پیشکش کی تھی کہ کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ پاکستانی دفترخارجہ میں صحافیوں سے گفتگو کریں مگر بھارت نے درخواست کی کہ کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کو میڈیا سے دور رکھا جائے ۔پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ ہم نے بھارتی… Continue 23reading شیشہ ساؤنڈ پروف تھا، ملاقات کیلئے 30منٹ کا ٹائم مقرر،جیسے ہی 30واں منٹ ختم ہو ا تو کلبھوشن اور اسکی ماں نے پاکستانی حکام سے کیا کہا،تفصیلات سامنے آگئیں