جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

ملاقات کے موقع پر کلبھوشن کی والد ہ اور اہلیہ کے کپڑے ،میک اپ بھی تبدیل،جب باہر نکلے تو بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کیا درخواست کرتے رہے

datetime 25  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کے کپڑے اور میک اپ کوسیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر تبدیل کروایا گیا سیکورٹی ماہرین کے مطابق بھارتی جاسوس کی اہلیہ اور والدہ جب دفتر خارجہ پہنچیں تو ان کے کپڑے مختلف تھے جبکہ یادیو کی اہلیہ نے میک اپ کررکھا تھا مگر دفتر خارجہ کی جانب سے ملاقات جو تصاویر جاری کی گئیں تو ان میں دونوں خواتین کا حلیہ تبدیل تھا-ماہرین کے مطابق اس انتہائی غیر

معمولی ملاقات میں یہ معمولی بات ہے-دریں اثناجب وہ ملاقات کرکے باہر نکلے تو بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والداہ کو صحافیوں سے بات چیت کرنے سے روکا اور پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ چل کر گاڑی کی طرف نہیں جائیں گے بلکہ ان کی گاڑی کی دروازے پر منگوائی جائے اس دوران صحافی بلند آوازمیں سوالات کرتے رہے مگر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر انہیں گاڑی میں بیٹھا کر وہاں سے روانہ ہوگئے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…