جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پریانکا چوپڑا ڈاکٹربن گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا ڈاکٹربن گئیں۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شماران اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف بالی ووڈ میں کامیابی حاصل کی بلکہ ہالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑے اورخوب داد حاصل کی۔ پریانکا چوپڑا کے حصے میں مس ورلڈ، سماجی خدمات پر بین الاقوامی ایوارڈ، دنیا کی سب سے زیادہ آمدنی والی اداکاراؤں کی

فہرست میں شامل ہونے سمیت متعدد اعزازات ہیں۔ اداکارہ اب نئے اعزاز پر خوشی سے پھولے نہیں سمارہی ہیں۔ پریانکا کو بھارت کی بریلی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے کے حوالے سے پریانکا کی والدہ کا کہنا ہے کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ پریانکا کے سماجی خدمات کے حوالے سے کام کو خوب سراہا جارہا ہے اور بیٹی اس اعزاز کی حقدار ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…