پاکستان کے کس شہر کے تھانے ریڑھی والوں کے پیسوں پر چلتے ہیں!سپریم کورٹ کا اہم انکشاف
کراچی(این این آئی) کراچی میں پارکوں سے تجاوزات ہٹانے کے کیس میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تھانے ریڑھی والوں کے چندوں اور پیسوں پر چلتے ہیں جبکہ ایس ایچ او تجاوزات کے پیسے پر پل رہے ہوتے ہیں۔بدھ کوسپریم کورٹ رجسٹری میں پارکوں سے تجاوزات ہٹانے کا معاملے پر درخواست کی سماعت… Continue 23reading پاکستان کے کس شہر کے تھانے ریڑھی والوں کے پیسوں پر چلتے ہیں!سپریم کورٹ کا اہم انکشاف