بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

دواہم اسلامی ممالک میں شدید ترین زلزلہ، 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ہلاکتوں میں بڑا اضافہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

دواہم اسلامی ممالک میں شدید ترین زلزلہ، 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ہلاکتوں میں بڑا اضافہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور عراق کی سرحد پر اتوار کی شام آنے والے حالیہ 50 سال کے شدید ترین زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 530 اور زخمیوں کی تعداد 7000سے تجاوز کر گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور عراق کی سرحد پر اتوار کی شام آنے والے حالیہ 50 سال… Continue 23reading دواہم اسلامی ممالک میں شدید ترین زلزلہ، 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ہلاکتوں میں بڑا اضافہ

عمران خان نے اپنے خلاف درج چار مقدمات کا جواب دیدیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمران خان نے اپنے خلاف درج چار مقدمات کا جواب دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے خلاف درج چار مقدمات میں جواب جمع کرا دیا، عمران خان پر دھرنے کے دوران چار مقدمات درج کئے گئے تھے، عمران خان نے جواب میں کہا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خلاف دھرنا دیا تھا، کارکن نہتے تھے اور ان… Continue 23reading عمران خان نے اپنے خلاف درج چار مقدمات کا جواب دیدیا

عمران خان کوجمائمہ سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیدیاگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمران خان کوجمائمہ سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیدیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اچھے سیاستدان ہیں انہیں اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ سے دوبارہ شادی کرلینی چاہئے۔اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا گزشتہ روز لاہورکی فیملی عدالت میں تکذیب نکاح کی سماعت کے لیے پیش ہوئیں۔ سماعت کے دوران فیملی عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح کے کیس… Continue 23reading عمران خان کوجمائمہ سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیدیاگیا

دنیا کا کون سا ملک سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کررہاہے؟عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا کا کون سا ملک سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کررہاہے؟عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے افغان مہاجرین کو بہترین ممکنہ سہولیات کی فراہمی پرپاکستان کی تعریف کی ہے۔ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں پناہ گزینوں کی میزبانی کررہاہے ان میں 14لاکھ 45ہزار کاتعلق افغانستان سے ہے۔پاکستان کو غیرمشروط… Continue 23reading دنیا کا کون سا ملک سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کررہاہے؟عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

دنیا کی آدھی دولت کے مالک کون لوگ ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا کی آدھی دولت کے مالک کون لوگ ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے ایک فیصد امیر ترین لوگ دنیا کی آدھی دولت کے مالک ہیں جبکہ ایک دہائی کے دوران دنیا کی دولت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 0.7 فیصد آبادی کے پاس 280 ٹریلین ڈالرز کی رقم ہے۔حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں امیر اور… Continue 23reading دنیا کی آدھی دولت کے مالک کون لوگ ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

اب افغانستان میں کیا حال ہے؟پاکستان نے امریکی سینیٹرز کو کھری کھری سنادیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

اب افغانستان میں کیا حال ہے؟پاکستان نے امریکی سینیٹرز کو کھری کھری سنادیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگرد افغان حکومت کی عملداری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان پر حملے کررہے ہیں جس پر تحفظات ہیں‘ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے ٗامن کی بحالی کیلئے امریکہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ وہ… Continue 23reading اب افغانستان میں کیا حال ہے؟پاکستان نے امریکی سینیٹرز کو کھری کھری سنادیں

مریم نواز یا شہباز شریف،وزیردفاع خرم دستگیر نے واضح اعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

مریم نواز یا شہباز شریف،وزیردفاع خرم دستگیر نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ سابق صدر صف علی زرداری موقع پرستی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور مجھے اس پر کوئی حیرت نہیں ہے کیونکہ انتخابات میں چند ماہ رہ رگئے ہیں اور اس وقت ہر شخص اپنا فائدہ دیکھ رہا ہے۔ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خرم دستگیر… Continue 23reading مریم نواز یا شہباز شریف،وزیردفاع خرم دستگیر نے واضح اعلان کردیا

میرے خلاف سازش کرنے والے لوگ کون ہیں؟ نوازشریف شدیدمشتعل،نام زبان پر لے آئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

میرے خلاف سازش کرنے والے لوگ کون ہیں؟ نوازشریف شدیدمشتعل،نام زبان پر لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ احتساب کو کہیں اور سے کنٹرول کیا جارہا ہے، ہمیں سزا دی نہیں ٗ دلوائی جارہی ہے ٗ عدالتی فیصلے میں ایسے ریمارکس تھے جیسے ہمارے سیاسی مخالفین دیتے ہیں ٗعدالتوں کا دہرا معیار جلد اپنے منطقی انجام… Continue 23reading میرے خلاف سازش کرنے والے لوگ کون ہیں؟ نوازشریف شدیدمشتعل،نام زبان پر لے آئے

پاکستان کے اہم علاقے میں طالبان کی جانب سے پمفلٹ تقسیم،خواتین پر پابندیاں عائد کردیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے میں طالبان کی جانب سے پمفلٹ تقسیم،خواتین پر پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد/جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں امن کمیٹی کی آڑ میں طالبان کے ایک گروہ کی واپسی کا انکشاف ہوا ہے جس نے علاقے میں ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی جبکہ خواتین کا اپنے خاندان کے مردوں کے بغیر گھر سے باہر نکلنے کو بھی محدود کردیا… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں طالبان کی جانب سے پمفلٹ تقسیم،خواتین پر پابندیاں عائد کردیں

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 4,638