اجے دیوگن کی فلاپ فلم نے کار کا ماڈل بھی ناکام بنادیا
ممبئی(این این آئی) اجے دیو گن کی نئی فلم ’’گول مال اگین‘‘ 2017 کی دوسری کامیاب ترین فلم ہے لیکن ان ہی کی ایک ناکام فلم کی وجہ سے کار کا جدید ترین ماڈل مارکیٹ میں لانچ ہی نہیں کیا جاسکا۔2004 میں اجے دیو گن اور عائشہ ٹاکیا کی فلم ’’ٹارزن؛ دی ونڈر کار‘‘ ریلیز… Continue 23reading اجے دیوگن کی فلاپ فلم نے کار کا ماڈل بھی ناکام بنادیا