زمبابوے میں فوج کے حالیہ اقدامات پر تشویش ہے، امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے زمبابوے میں فوج کے اقدامات اور صدر رابرٹ موگابے کو گھر میں نظر بند کئے جانے پر تشویش کااظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں فوج اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اختلافات فوری طور پر ختم کرکے حالات معمول… Continue 23reading زمبابوے میں فوج کے حالیہ اقدامات پر تشویش ہے، امریکا